QR CodeQR Code

قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی نشستوں میں اضافہ نہ کرنا سازش ہے، شاہین ڈار

23 Feb 2020 10:05

اپنے ایک بیان میں ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر اسمبلی میں خواتین کی نشستوں کا کوٹہ کم از کم 33 فیصد کیا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ سابق ڈپٹی سپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی آزادکشمیر شاہین کوثر ڈار نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پنجاب میں پیپلز پارٹی کو دوبارہ پہلے جیسا فعال بنایا جائے گا۔آزادکشمیر میں تیرہویں ترمیم کے باوجود قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی نشستوں میں اضافہ نہ کرنا سازش ہے، آزادکشمیر اسمبلی میں خواتین کی نشستوں کا کوٹہ کم از کم 33فیصد کیا جائے۔


خبر کا کوڈ: 846224

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/846224/قانون-ساز-اسمبلی-میں-خواتین-کی-نشستوں-اضافہ-نہ-کرنا-سازش-ہے-شاہین-ڈار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org