0
Sunday 23 Feb 2020 10:24

برنی سینڈرز مضبوط ترین ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بن گئے

برنی سینڈرز مضبوط ترین ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بن گئے
اسلام ٹائمز۔ امریکا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کا انتخاب کرنے کے لیے ریاست نیواڈا کاکس میں برنی سینڈرز میدان مار کر مضبوط ترین ڈیموکریٹ امیدوار بن گئے ہیں۔ اس سے قبل اینٹی اسٹیبلشمنٹ برنی سینڈرز نیوہیم شائر پرائمری جیتنے میں بھی کامیاب رہے تھے۔

دوسری جانب سابق نائب صدر جوبائیڈن پھر سے ابھر کر سامنے آئے ہیں، انہوں نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ آئیواکاکس جیتنے والے بڈاجج کی پوزیشن نیواڈا میں کمزور ہو گئی ہے جس کے بعد وہ تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 846227
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش