0
Monday 24 Feb 2020 13:21

کورونا وائرس سی پیک منصوبےکی رفتار پر اثرانداز نہیں ہو گا، عاصم باجوہ

کورونا وائرس سی پیک منصوبےکی رفتار پر اثرانداز نہیں ہو گا، عاصم باجوہ
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا مسئلہ سی پیک منصوبےکی رفتار پر اثر انداز نہیں ہو گا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اسلام آباد میں منعقدہ انرجی ویک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ سی پیک دونوں آہنی برادرز کی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے، سی پیک کے پہلے مرحلے کے اکثر منصوبے مکمل ہو چکے ہیں، دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی تعاون کا مرحلہ شروع ہو گا۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک پن بجلی منصوبے بجلی کی قیمت میں کمی لائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 846422
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش