0
Tuesday 25 Feb 2020 10:57

تفتان، ایران سے آئے زائرین کیلئے آئسولیشن سینٹر قائم

تفتان، ایران سے آئے زائرین کیلئے آئسولیشن سینٹر قائم
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے پڑوسی ملک ایران میں کورونا وائرس کی موجودگی کے سبب پاک ایران سرحد آج تیسرے روز بھی بند ہے۔ایف آئی اے کے مطابق پاک ایران باڈر تفتان پر آج بھی امیگریشن بند ہے جبکہ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے آئسولیشن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔

لیویز کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے والے زائرین کوپاکستان ہاؤس میں ٹھہرایا گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کو تفتان میں 14 دن تک لازمی ٹھہرایا جائے گا۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ان 14 دنوں کے دوران مسافروں کا مکمل طبی معائنہ کیاجائےگا۔
خبر کا کوڈ : 846607
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش