QR CodeQR Code

جریمی کوربن کا نئی دہلی میں قتل عام پر اظہار تشویش

28 Feb 2020 08:21

قائد حزب اختلاف برطانیہ اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ اپنے حق کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ انھہوں نے کہا کہ کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا معاملہ بھی اٹھاتے رہیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ برطانیہ کے قائد حزب اختلاف جریمی کوربن نے نئی دہلی میں بلوائیوں کے ہاتھوں قتل عام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حق کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ جریمی کوربن نے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا معاملہ بھی اٹھاتے رہیں گے۔ دوسری جانب نئی دہلی میں فسادات پر قابو نہیں پایا جا سکا اور نئی دہلی میں فسادات کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 38 تک جا پہنچی ہے۔


خبر کا کوڈ: 847266

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/847266/جریمی-کوربن-کا-نئی-دہلی-میں-قتل-عام-پر-اظہار-تشویش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org