0
Friday 28 Feb 2020 15:40

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہوگی

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہوگی
اسلام ٹائمز۔ سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جس سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، گیس کے ذخائر گولارچی بلاک میں دریافت ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گولارچی بلاک سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہوگی۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ گولارچی بلاک میں 14 فروری 2020ء کو کھدائی کا کام شروع کیا گیا، 20 ہزار 739 میٹر گہرائی پر گیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 847312
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش