QR CodeQR Code

تفتان، 252 زائرین کی اسکریننگ مکمل کرنے کے بعد کوئٹہ روانہ کر دیا گیا

29 Feb 2020 10:49

ڈی ایچ او عبدالغنی کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات نئے آنے والے زائرین کو پاکستان ہاؤس منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی 48 گھنٹے بعد اسکریننگ کی جائے گی۔ دوسری جانب کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ تفتان بارڈر پر پاکستان اور ایران میں تجارت ساتویں روز بھی بند ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاک ایران بارڈر پر تفتان کے مقام پر 252 زائرین کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے جس کے بعد انہیں کوئٹہ روانہ کر دیا گیا ہے۔ پاک ایران بارڈر پر تفتان کے مقام پر 252 زائرین کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے جس کے بعد انہیں کوئٹہ روانہ کر دیا گیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق محکمہ صحت نے تمام زائرین کو کلیئر قرار دے دیا ہے، تمام زائرین کو 15 دنوں سے پاکستان ہاؤس میں رکھا گیا تھا۔ ڈی ایچ او عبدالغنی کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات نئے آنے والے زائرین کو پاکستان ہاؤس منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی 48 گھنٹے بعد اسکریننگ کی جائے گی۔ دوسری جانب کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ تفتان بارڈر پر پاکستان اور ایران میں تجارت ساتویں روز بھی بند ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 847439

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/847439/تفتان-252-زائرین-کی-اسکریننگ-مکمل-کرنے-کے-بعد-کوئٹہ-روانہ-کر-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org