QR CodeQR Code

اب نابینا افراد کیلئے بغیر سہارے کے چلنا ممکن، پشاور کے 3 انجینئرز نے منفرد ڈیوائس تیار کرلی

29 Feb 2020 18:17

یوائس کی مدد سے راستوں کی رکاوٹ کا پتہ چل سکے گا اور موبائل ایپ ایک تصویر سے چیزوں کے نام پکارے گی۔ پشاور کے 3 انجنیئرز کی تیار کی گئی یہ ڈیوائس مشین موبائیل اپیلکیشن سے منسلک ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے انجنیئرز نے نابینا افراد کے لئے ایسی ڈیوائس متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے نابینا افراد بغیر کسی سہارے کے چل پھر سکیں گے۔ پشاور کے انجنیئرز نے نابینا افراد کيلئے منفرد ڈیوائس تیار کی ہے۔ ڈیوائس کی مدد سے راستوں کی رکاوٹ کا پتہ چل سکے گا اور موبائل ایپ ایک تصویر سے چیزوں کے نام پکارے گی۔ پشاور کے 3 انجنیئرز کی تیار کی گئی یہ ڈیوائس مشین موبائیل اپیلکیشن سے منسلک ہوگی۔ بینائی سے محروم افراد نے نوجوانوں کی اس کاوش کو سراہا ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 847546

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/847546/اب-نابینا-افراد-کیلئے-بغیر-سہارے-کے-چلنا-ممکن-پشاور-3-انجینئرز-نے-منفرد-ڈیوائس-تیار-کرلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org