0
Tuesday 3 Mar 2020 18:25

کرپشن الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 2 ڈائریکٹرز سمیت 20 افسران معطل

کرپشن الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 2 ڈائریکٹرز سمیت 20 افسران معطل
اسلام ٹائمز۔ کرپشن کے الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے 2 ڈائریکٹرز سمیت 20 افسران کو معطل کردیا گیا، جن دو ڈائریکٹرز کو معطل کیا گیا ان میں جمیل میمن اور عادل عمر شامل ہیں۔ ایس بی سی اے کے 5 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 15 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی معطل کردیا گیا، اس کے علاوہ 5 بلڈنگ انسپکٹرز کو بھی معطل کیا گیا ہے۔ ان افسران کی معطلی کا فیصلہ تجاوزات کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 848176
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش