QR CodeQR Code

پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے، وزیراعظم

4 Mar 2020 20:29

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ روپیہ مستحکم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصد کمی ہو چکی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روپیہ مستحکم اور خسارہ 73 فیصد کم ہوگیا، پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ روپیہ مستحکم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصد کمی ہو چکی ہے، ملکی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے اور سیمنٹ کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے، پاکستان تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔


خبر کا کوڈ: 848411

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/848411/پاکستان-ترقی-کی-راہ-پرگامزن-ہے-وزیراعظم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org