?>?> ریلوے کا کرایوں میں 10 سے 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان - اسلام ٹائمز
0
Wednesday 4 Mar 2020 23:53

ریلوے کا کرایوں میں 10 سے 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان

ریلوے کا کرایوں میں 10 سے 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان ریلوے کے حکام نے اے سی بزنس اور اے سی اسٹینڈرڈ کے کرایوں میں 10 سے 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ریلوے حکام نے 9 مارچ سے 8 مئی تک اے سی بزنس اور اے سی اسٹینڈرڈ کے کرایوں میں 10 فیصد سے  25 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق اگر کوئی مسافر بیک وقت آنے اور جانے کا ٹکٹ خریدتا ہے تو اسے 25 فیصد رعایت دی جائے گی جب کہ ایک طرف کی ٹکٹ خریدنے والے صارف کو 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 848449
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش