0
Thursday 5 Mar 2020 10:35

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 11 ہو گئیں

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 11 ہو گئیں
اسلام ٹائمز۔ امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آ گئی جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ واشنگٹن میں اب تک 10 ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور ایک شخص کیلیفورنیا میں ہلاک ہوا ہے جبکہ 13 ریاستوں میں کل 149 افراد وائرس میں مبتلا ہیں۔ امریکا کے کچھ علاقوں میں اسکول بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ بعض شہریوں کی جانب سے لیبارٹریز میں ٹیسٹ نہ کیے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 848491
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش