0
Saturday 7 Mar 2020 18:31

کوئٹہ میں ہزارہ خواتین کا بے حیائی کیخلاف احتجاجی مارچ

کوئٹہ میں ہزارہ خواتین کا بے حیائی کیخلاف احتجاجی مارچ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک مختصر اور مخصوص گروہ کی جانب سے عالمی استعماری طاقتوں کی پشت پناہی سے عورت مارچ کے نام پر بے حیائی اور بے حجابی کو فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس کے تدارک کیلئے کوئٹہ میں با حیاء اور با حجاب ہزارہ خواتین نے احتجاجی مارچ کیا اور خواتین کے حقوق کے نام پر پھیلائی جانے والی فحاشی اور گمراہی کو بے نقاب کرنیکا اعلان کیا۔ مارچ میں خواتیں کیساتھ علماء برگان، نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مدافعین حجاب کے زیراہتمام نکالی گئی ریلی میں شرکاء نے حجاب اور حیاء کے حق اور بے حیائی اور بے حجابی کی مذمت میں کتبے اٹھا رکھے تھے۔
خبر کا کوڈ : 849001
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش