0
Tuesday 10 Mar 2020 16:56

کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، گورنر سندھ

کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، گورنر سندھ
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام بلاخوف گراﺅنڈ میں میچز دیکھنے آئیں، کراچی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد یقینی بنائیں گے، کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اقدامات قابل تحسین ہیں، کراچی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد یقینی بنائیں گے، کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ عوام بلاخوف گراؤنڈز میں میچز دیکھیں، کراچی کی ترقی کے لئے مزید منصوبے بھی لائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 849524
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش