0
Friday 13 Mar 2020 23:50

ڈی سی کرم کا 15 روز تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

ڈی سی کرم کا 15 روز تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم شاہ فہد نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشہ کے پیش نظر اور صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 15 روز تک بند رہیںگے، ایک اعلامیہ میں ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے کرونا وائرس کی وجہ سے بند ہونگے، تعلیمی اداروں میں میٹرک کے امتحانات بھی تا حکم ملتوی کردی گئی۔ واضح رہے کہ کل سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 850166
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش