QR CodeQR Code

بہاولپور میں ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

15 Mar 2020 11:35

ذرائع کے مطابق ضلع بہاولپور کے علاقہ خیرپور ٹاموالی میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی، جس کے باعث کار میں سوار ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ بہاولپور میں ٹریفک حادثہ کے باعث ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع بہاولپور کے علاقہ خیرپور ٹاموالی میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی، جس کے باعث کار میں سوار ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا، اور زخمی ہونے والے شخص کو فوری طور پر قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ ذرائع نے ایک خاتون سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔


خبر کا کوڈ: 850438

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/850438/بہاولپور-میں-ٹریفک-حادثہ-خاتون-سمیت-3-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org