QR CodeQR Code

پاکستان نے انٹرنیشنل فلائٹ روٹس بحال کرنےکا فیصلہ کرلیا

18 Mar 2020 11:17

وزير ہوابازی نے بتایا ہے کہ انٹرنيشنل فلائٹس 21 مارچ 2020 سے آپريٹ ہوں گی، نيشنل سکيورٹی کونسل اجلاس ميں پروازيں بند کرنےکا فيصلہ کيا گيا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس فيصلے پر نظرثانی کرکے دوبارہ پروازيں شروع کررہے ہيں۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت نے سيالکوٹ، کوئٹہ، پشاور، ملتان سے دوبارہ انٹرنيشنل فلائٹس آپريٹ کرنے کا فيصلہ کیا گیا ہے۔ وزير ہوابازی غلام سرور خان نے بتایا ہے کہ انٹرنيشنل فلائٹس 21 مارچ 2020 سے آپريٹ ہوں گی، نيشنل سکيورٹی کونسل اجلاس ميں پروازيں بند کرنےکا فيصلہ کيا گيا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس فيصلے پر نظرثانی کرکے دوبارہ پروازيں شروع کررہے ہيں۔ غلام سرور نے بتایا کہ تربت اور گوادر ايئرپورٹ سے انٹرنيشنل فلائٹس آپريٹ نہيں ہوں گی۔
 


خبر کا کوڈ: 851065

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/851065/پاکستان-نے-انٹرنیشنل-فلائٹ-روٹس-بحال-کرنےکا-فیصلہ-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org