QR CodeQR Code

کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی مدد کر رہے ہیں، ایلس ویلز

20 Mar 2020 08:03

امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ یہ رقم یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستان کو دی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ امریکا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی مدد کر رہے ہیں، پاکستان کو ابتدائی طور 10 لاکھ ڈالر دیے جا رہے ہیں۔ امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ یہ رقم یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستان کو دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاک امریکا حکومتوں کے اشتراک سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد مل رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 851466

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/851466/کورونا-وائرس-کے-خلاف-پاکستان-کی-مدد-کر-رہے-ہیں-ایلس-ویلز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org