?> افغانستان میں داخلی حملہ، فورسز کے 25 اہلکار ہلاک - اسلام ٹائمز
0
Friday 20 Mar 2020 14:17

افغانستان میں داخلی حملہ، فورسز کے 25 اہلکار ہلاک

افغانستان میں داخلی  حملہ، فورسز کے 25 اہلکار ہلاک
اسلام ٹائمز۔ افغان صوبے زابل میں داخلی حملے میں افغان سکیورٹی فورسز کے 25 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ زابل صوبائی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغان فوج اور پولیس کے زیرانتظام چیک پوائنٹ پر آج صبح حملہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ کرنے والوں میں طالبان کے 8 حامی پولیس اہلکار شامل تھے، حملہ آور جاتے ہوئے چیک پوائنٹ سے اسلحہ بھی لے گئے۔
خبر کا کوڈ : 851508
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش