QR CodeQR Code

کورونا وائرس، گورنر سندھ بھی قرنطینہ میں چلے گئے

23 Mar 2020 21:30

ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کی حالیہ دنوں میں سعید غنی سے ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں، اس لئے انہوں نے احتیاطی تدابیر کے تحت 24 گھنٹے کیلئے اپنے آپ کو سب سے الگ کرلیا ہے، انہوں نے کورونا کا تشخیصی ٹیسٹ کروایا ہے اور جب تک اس کا نتیجہ نہیں آجاتا وہ خود کو دوسروں سے الگ رکھیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد گورنر سندھ بھی قرنطینہ میں چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کی حالیہ دنوں میں سعید غنی سے ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں، اس لئے انہوں نے احتیاطی تدابیر کے تحت 24 گھنٹے کیلئے اپنے آپ کو سب سے الگ کرلیا ہے، انہوں نے کورونا کا تشخیصی ٹیسٹ کروایا ہے اور جب تک اس کا نتیجہ نہیں آجاتا وہ خود کو دوسروں سے الگ رکھیں گے۔


خبر کا کوڈ: 852162

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/852162/کورونا-وائرس-گورنر-سندھ-بھی-قرنطینہ-میں-چلے-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org