0
Wednesday 25 Mar 2020 20:27

جی بی میں کرونا وائرس کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 84 ہو گئی

جی بی میں کرونا وائرس کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 84 ہو گئی
اسلام ٹائمز۔ جی بی میں کرونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے، مجموعی تعداد 84 ہو گئی۔ صوبائی وزیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے کورونا وائرس کے مریضوں کے مزید کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے ہیں، اسطرح مریضوں کی کل تعداد 84 تک پہنچ گئی۔ تشخیص شدہ 84 مریضوں میں سے 4 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اور ہیلتھ پرٹوکول کے تحت دوبارہ مختلف ٹیسٹ کے مراحل سے گزارا جا رہا ہے۔ گلگت میں 2 مریض کل ڈسچارچ کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 852567
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش