QR CodeQR Code

عازمین حج کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

27 Mar 2020 20:31

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق موجودہ ملکی حالات کی وجہ سے شہریوں کو گھروں سے نکلنا مشکل ہو رہا ہے۔ اس وجہ سے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وائرس کی وجہ سے سرکاری سکیم کے تحت حج پر جانیوالے عازمین کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ سرکاری عازمین حج بینکوں میں میڈیکل سرٹیفکیٹ دس اپریل تک جمع کرا سکتے ہیں۔ میڈیکل سرٹیفیکٹ جمع کرانے میں توسیع جاری حالات کے پیش نظر کی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق موجودہ ملکی حالات کی وجہ سے شہریوں کو گھروں سے نکلنا مشکل ہو رہا ہے۔ اس وجہ سے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 853013

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/853013/عازمین-حج-کیلئے-میڈیکل-سرٹیفکیٹ-جمع-کروانے-کی-تاریخ-میں-توسیع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org