0
Saturday 28 Mar 2020 11:45

زمین کے گرد اوزون کی تہہ میں بہتری

زمین کے گرد اوزون کی تہہ میں بہتری
اسلام ٹائمز۔ زمین کے گرد موجود اوزون کی تہہ میں بہتری آنا شروع ہو گئی، اوزون کی تہہ ماحولیاتی آلودگی اور عالمی درجۂ حرارت میں اضافے کے باعث پریشان کن حد تک کمزور ہو گئی تھی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اوزون کی تہہ میں بہتری ماحولیات کو محفوظ بنانے کی کوششوں میں اپنی نوعیت کی پہلی اور نادر کامیابی ہے۔
اوزون کی تہہ مسلسل بحال ہو رہی ہے اور اُس کے 100 فیصد ٹھیک ہونے کا قوی امکان ہے۔ ایک نامور سائنسی مطالعے میں کہا گیا ہے کہ اوزون میں بہتری اس بات کی عکاس ہے کہ مربوط عالمی ایکشن سے ماحولیاتی تباہی کا عمل الٹایا جا سکتا ہے۔ اوزون ایسی تہہ ہے جو سورج کی مقناطیسی تابکاری سے زمین کو محفوظ بناتی ہے، اوزون کے بغیر زمین پر کوئی بھی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا۔
خبر کا کوڈ : 853160
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش