0
Saturday 28 Mar 2020 23:26

مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے کرونا مریضوں کی خدمت کیلئے خود کو پیش کر دیا

مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے کرونا مریضوں کی خدمت کیلئے خود کو پیش کر دیا
اسلام ٹائمز صوبائی مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے کورونا وائرس کے متاثرین کی خدمت کیلئے خود کو پیش کر دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ ڈاکٹرز کی ہدایات کی روشنی میں قرنطینہ سینٹرز میں مریضوں کی ہر ممکن خدمت کیلئے حاضر ہیں۔ فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور پوری قوم کو اپنے مسیحاؤں پہ فخر ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 853289
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش