QR CodeQR Code

پاراچنار میں 170 بستروں پر مشتمل آئسولیشن سینٹر قائم

29 Mar 2020 23:31

واضح رہے کہ اب تک پاراچنار میں کرونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں، تاہم احتیاطی تدابیر بھرپور انداز میں اپنانے کی حکومتی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پورے ملک کی طرح ضلع کرم میں بھی کرونا وائرس کے سدباب اور اس سے بچاو کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، ‏کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سول انتظامیہ کی جانب سے پاراچنار میں 170 بستروں پر مشتمل آئسولیشن سینٹر قائم کیا گیا۔ جس میں تمام تر انتظامات مکمل کر دیئے گئے ہیں اور عملہ کو بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ اب تک پاراچنار میں کرونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں، تاہم احتیاطی تدابیر بھرپور انداز میں اپنانے کی حکومتی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 853437

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/853437/پاراچنار-میں-170-بستروں-پر-مشتمل-آئسولیشن-سینٹر-قائم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org