QR CodeQR Code

اوورسیز کشمیری موجودہ حالات میں آزاد کشمیر نہ آئیں، راجہ فاروق

30 Mar 2020 14:14

اپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ ہم نے ایمرجنسی ڈکلیئر کی ہے، اس لئے ہمیں جہاں سے بھی کسی بھی سرکاری ملازم یا والنٹیئر کی ضرورت پڑے گی، اس کو ہم شامل کرینگے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق خان نے اوورسیز کشمیری جو برطانیہ، پورے یورپ اور نارتھ امریکا میں مقیم ہیں، ان کو یہ پیغام دیا ہے کہ موجودہ حالات میں آزاد کشمیر کا سفر کرنے سے گریز کریں، گزارش ہے کہ ہم نے آپ کے لئے حفاظتی اقدامات اٹھائے ہیں، وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ سمندر پار یا مڈل ایسٹ سے آزاد کشمیر آنے والے ہمارے لئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں، ہم نے ایمرجنسی ڈکلیئر کی ہے، اس لئے ہمیں جہاں سے بھی کسی بھی سرکاری ملازم یا والنٹیئر کی ضرورت پڑے گی، اس کو ہم شامل کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 853528

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/853528/اوورسیز-کشمیری-موجودہ-حالات-میں-آزاد-کشمیر-نہ-آئیں-راجہ-فاروق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org