0
Monday 30 Mar 2020 14:14

اوورسیز کشمیری موجودہ حالات میں آزاد کشمیر نہ آئیں، راجہ فاروق

اوورسیز کشمیری موجودہ حالات میں آزاد کشمیر نہ آئیں، راجہ فاروق
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق خان نے اوورسیز کشمیری جو برطانیہ، پورے یورپ اور نارتھ امریکا میں مقیم ہیں، ان کو یہ پیغام دیا ہے کہ موجودہ حالات میں آزاد کشمیر کا سفر کرنے سے گریز کریں، گزارش ہے کہ ہم نے آپ کے لئے حفاظتی اقدامات اٹھائے ہیں، وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ سمندر پار یا مڈل ایسٹ سے آزاد کشمیر آنے والے ہمارے لئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں، ہم نے ایمرجنسی ڈکلیئر کی ہے، اس لئے ہمیں جہاں سے بھی کسی بھی سرکاری ملازم یا والنٹیئر کی ضرورت پڑے گی، اس کو ہم شامل کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 853528
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش