QR CodeQR Code

سکردو، قرنطینہ سنٹر میں تعینات پیرامیڈیکل سٹاف کو فورس کمانڈر کا سلیوٹ

30 Mar 2020 20:08

پیر کے روز وزیر اعلیٰ جی بی حفیظ الرحمن کے ہمراہ فورس کمانڈر نے بلتستان میں قائم مختلف قرنطینہ مراکز کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔


اسلام ٹائمز۔ فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود خان نے بلتستان کے دورے کے دوران قرنطینہ سنٹر میں خدمات انجام دینے والے پیرامیڈیکل سٹاف کو سلامی دی اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ پیر کے روز وزیر اعلیٰ جی بی حفیظ الرحمن کے ہمراہ فورس کمانڈر نے بلتستان میں قائم مختلف قرنطینہ مراکز کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس دوران فورس کمانڈر نے قرنطینہ سنٹر میں موجود ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کو سلیوٹ پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 853603

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/853603/سکردو-قرنطینہ-سنٹر-میں-تعینات-پیرامیڈیکل-سٹاف-کو-فورس-کمانڈر-کا-سلیوٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org