0
Monday 30 Mar 2020 22:23

کرونا اپڈیٹ، جی بی میں مزید 6 کیسز، مجموعی تعداد 147 ہوگئی

کرونا اپڈیٹ، جی بی میں مزید 6 کیسز، مجموعی تعداد 147 ہوگئی
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے مزید 6 کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد مجموعی تعداد 147 ہوگئی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے پہلے 13 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی تھی تاہم رات گئے محکمہ اطلاعات کی جانب سے مزید 6 کیسز کی تصدیق کر دی، اس طرح پیر کے روز 19 نئے مریض سامنے آگئے۔ جی بی میں کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 147 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 853636
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش