42
3
Tuesday 31 Mar 2020 00:18

پنجاب میں انصاف امدادی پیکج کی منظوری دیدی گئی

پنجاب میں انصاف امدادی پیکج کی منظوری دیدی گئی
اسلام ٹائمز۔ پنجاب میں امدادی پیکج کی منظوری دیدی گئی، جس کے تحت صرف نام، شناختی کارڈ اور موبائل نمبر بتانا ہوگا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دے دی۔ انصاف امداد پیکیج کے تحت درخواستیں آن لائن لی جائیں گی اور صرف نام، شناختی کارڈ اور موبائل نمبر بتانا ہوگا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انصاف امداد پیکج کو جلد لانچ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستحق خاندانوں کو مالی امداد کی تقسیم کا عمل جلد شروع کیا جائے۔ فول پروف میکانزم کے تحت اصل حقدار تک مالی امداد پہنچائیں گے۔ پہلے مرحلے میں 25 لاکھ مستحق خاندانوں کو 4 ہزار روپے کی مالی امداد دیں گے۔ روزگار کی بندش سے متاثر ہونے والے خاندانوں کو 2 قسطوں میں 8 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکج کیلئے 10 ارب روپے مختص کر دیئے ہیں۔ اس پیکج کی امدادی رقم وفاقی حکومت کے ریلیف پیکج کے علاوہ ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ انصاف امداد پیکج کے تحت مالی امداد ملنے سے دہاڑی دار طبقے کو ریلیف ملے گا۔ انصاف امداد پیکج کے تحت درخواستیں آن لائن لی جائیں گی۔ کوائف کی تصدیق کے بعد رقم آن لائن ٹرانسفر کی جائے گی۔ درخواست گزار شکایت آن لائن درج کرا سکیں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے درخواست فارم کو مزید آسان بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔  درخواست گزاروں سے صرف نام، شناختی کارڈ نمبر اور موبائل فون نمبر کی معلومات لی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ نادار طبقے کو مشکل کی گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ معاشی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں 18 ارب روپے کے صوبائی ٹیکسز معاف کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 853672
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

شفاقت علی
Pakistan
بہت اچھا کام ہے۔
علی حسن
Pakistan
فارم
عادل بلال
Pakistan
03092973533
فوزیہ جاوید
Pakistan
مزدوری کرتی ہے، مستقل پتہ: بستی درگ، ڈاک خانہ خان بیلہ دراب پور شرقی تحصیل جلال پور پیروالا ضلع ملتان۔ موجودہ پتہ رحمانی کالونی گلی نمبر2 جلال پور پیروالا
Pakistan
نام: غلام عباس
شناختى کارڈ نمبر: 3230333438995
Fakhar abbas
Pakistan
بہت اچھا ہے۔ 03084615289
محمد فیاض
Pakistan
سب کو جلد امداد دی جاوے
قاری محمد فیاض
Pakistan
چاہ فقیر والا ڈاک خانہ جھگی والہ تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑہ 03007419049. 32301 7731031 9
قاری محمد فیاض
Pakistan
چاہ فقیر والا ڈاک خانہ جھگی والہ تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑہ 03007419049. 32301 7731031 9
حضور بخش
Pakistan
بستی چاہ فقیر والہ ڈاک خانہ جھگی والہ تحصیل علی پور
محمد ابرا
Pakistan
چاہ فقیر والہ فتح پور جنوبی ڈاک خانہ جھگی والہ تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ 3230121967649
شمشاد مائی
Pakistan
6 Fakir wala moza Fatehpur jogiwala Tahsil Alipur Zila muzaffargarh
مقصود مائی
Pakistan
Star Gold Bala dakhana Sitapur Tahsil jutaai Jila muzaffargarh 03000 3 9347
کریم مائی
Pakistan
6 Fakir wala Maza Fatehpur dakkhana Jogi wala Zila muzaffargarh 03000 39347
محمد سراج
Pakistan
Chaha Fakir wala Maza Fatehpur dakhana jogiwala Tahsil Alipur Zila muzaffargarh 0300 073 9347
عبدالغفور
Pakistan
Ramakada na Shah Fakir wala Fatehpur dakkhana jogiwala Tahsil Alipur Zila muzaffargarh zero 0300 073 9347
Mohammed Ilyas Aman
Pakistan
03035087325wala
Zahida BB
Pakistan
03035087325
مطلوب بی بی
Pakistan
03047866247
عبدالصمید
Pakistan
3230178320671
بتول بی بی
Pakistan
فقیر والہ فتح پور جھگی والہ تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ 03026957459
نذر حسین اعوان
Pakistan
3230295308415 03026957459
محمد ایوب
Pakistan
03036565747
سمیرا بی بی
Pakistan
3230128274164
03036565747
محمد صابر حسین
Pakistan
3230126802887
03026957459
محمد عاقل
Pakistan
3230156254905
03026957459
محمد صفدر
Pakistan
3230155665037
03026957459
صابرحسین 03048206013
Pakistan
یہ مزدوری کرتا ھے، پانچ چھوٹے بچے ہیں، موجودہ پتہ بستی درگ دراب پور شرقی تحصیل جلال پور پیروالا ضلع ملتان
فاہزہ
Pakistan
03476639193
Danish
Pakistan
Hi please help me
عرفان
Pakistan
غریب
احسان علی
Pakistan
03426922897
محمد اسماعیل
Pakistan
4340404241909
شہزاد
Pakistan
03452025270
سمہر بی بی
Pakistan
03008790544
نسرین مائی
Pakistan
03067485994
عزیز مائی
Pakistan
03067485994
عابد حسین
Pakistan
03067485994
نسیم مائی
Pakistan
03067485994
غلام محمد
Pakistan
03087424915
غلام عباس
Pakistan
03496042736
رخسانہ
Pakistan
03048206013
ہماری پیشکش