QR CodeQR Code

جی بی میں کرونا وائرس کے مزید 24 کیسز سامنے آگئے

31 Mar 2020 17:44

نئے کیسز میں 16 کا تعلق ضلع نگر اور 8 مریضوں کا تعلق سکردو سے ہے۔ جی بی میں کرونا وائرس سے ضلع نگر  سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کیسز کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 24 کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد مجموعی تعداد 166 ہو گئی ہے۔ نئے کیسز میں 16 کا تعلق ضلع نگر اور 8 مریضوں کا تعلق سکردو سے ہے۔ جی بی میں کرونا وائرس سے ضلع نگر  سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کیسز کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔ سکردو میں متاثرین کی تعداد 50 سے زائد ہے۔ 


خبر کا کوڈ: 853803

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/853803/جی-بی-میں-کرونا-وائرس-کے-مزید-24-کیسز-سامنے-ا-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org