QR CodeQR Code

گجرات، 6 ماہ کی بچی میں کرونا وائرس کی تشخیص

1 Apr 2020 13:43

ایک شخص کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے تقریباً ایک ہفتے بعد اس کی 6 ماہ کی بیٹی میں وائرس کی تشخیص ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق شیرخوار بچی کو گھر میں رکھا جارہا ہے


اسلام ٹائمز۔ صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک شخص کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے تقریباً ایک ہفتے بعد اس کی 6 ماہ کی بیٹی میں وائرس کی تشخیص ہوگئی۔ قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق شیرخوار بچی کو گھر میں رکھا جا رہا ہے جبکہ اس کی والدہ کی بھی اسکریننگ کی جائے گی۔ واضح رہے کہ پیر کو صرف گجرات میں کل 428 افراد میں کم از کم 317 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ 61 افراد کے نتائج مثبت آئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 854002

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/854002/گجرات-6-ماہ-کی-بچی-میں-کرونا-وائرس-تشخیص

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org