QR CodeQR Code

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

3 Apr 2020 19:00

وزیراعظم کو کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے حوالے سے کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیرِ اعظم گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے ون آن ون ملاقات بھی کریں گے۔ پنجاب کی ہیلتھ ٹیم بھی وزیر اعظم سے ملاقات کرے گی۔ وزیراعظم کا جوہر ٹاون میں قائم کئے گئے خصوصی ہسپتال کا دورہ بھی متوقع ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔ گورنر ہاؤس میں منعقدہ ریلیف فنڈ ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کو کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے حوالے سے کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیرِ اعظم گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے ون آن ون ملاقات بھی کریں گے۔ پنجاب کی ہیلتھ ٹیم بھی وزیر اعظم سے ملاقات کرے گی۔ وزیراعظم کا جوہر ٹاون میں قائم کئے گئے خصوصی ہسپتال کا دورہ بھی متوقع ہے۔


خبر کا کوڈ: 854453

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/854453/وزیراعظم-عمران-خان-کل-ایک-روزہ-دورے-پر-لاہور-آئیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org