QR CodeQR Code

چین میں کورونا کے 21 نئے کیس، 4 اموات

4 Apr 2020 08:12

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق نئے کیسز میں سے متعدد ایسے کیسز ہیں جن کی تصدیق بیرون ملک سے آنے والوں میں ہوئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ چین میں کورونا وائرس کے 21 نئے کیس اور 4 نئی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق نئے کیسز میں سے متعدد ایسے کیسز ہیں جن کی تصدیق بیرون ملک سے آنے والوں میں ہوئی ہے۔ کمیشن کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 81 ہزار 620 ہو گئی ہے جس میں سے ساڑھے 76 ہزار افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں، جبکہ چین میں کورونا سے 3322 اموات ہوئی ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 854527

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/854527/چین-میں-کورونا-کے-21-نئے-کیس-4-اموات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org