QR CodeQR Code

ڈومیسائل قانون میں تبدیلی منظم بھارتی سازش ہے، بیرسٹر سلطان

4 Apr 2020 08:28

اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا ہے کہ کشمیر کو فلسطینی طرز کی ریاست میں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ ڈومیسائل قانون میں تبدیلی منظم بھارتی سازش ہے، بھارتی حکومت نے پانچ اگست کے اقدام کے بعد کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کے جس منصوبے کا آغار کیا تھا ڈومیسائل قانون میں تبدیلی اسی منصوبے کی ایک کڑی ہے، کشمیر کو فلسطینی طرز کی ریاست میں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 854530

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/854530/ڈومیسائل-قانون-میں-تبدیلی-منظم-بھارتی-سازش-ہے-بیرسٹر-سلطان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org