0
Saturday 4 Apr 2020 10:07

بھارت کشمیر کو اپنی کالونی بنانے کی پالیسی ترک کر دے، مسعود خان

بھارت کشمیر کو اپنی کالونی بنانے کی پالیسی ترک کر دے، مسعود خان
اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی حکومت کی طرف سے نئے ڈومیسائل قواعد کو مسترد کرتے ہوئے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے
کہ وہ کشمیر کو اپنی کالونی بنانے کی پالیسی ترک کر کے کشمیر کی آبادی کے تناسب کو بدلنے سے باز رہے۔ انہوں نے نئے ڈومیسائل قانون کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکمرانوں کا یہ قدم سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 854543
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش