0
Sunday 5 Apr 2020 21:36

شمالی وزیرستان بھی کورونا وائرس کی زد میں، تبلیغی جماعت کے 2 افراد متاثر

شمالی وزیرستان بھی کورونا وائرس کی زد میں، تبلیغی جماعت کے 2 افراد متاثر
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کے دو نوجوانوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق 30 سالہ نور خان اور 33 سالہ محمد نور کے نمونے چند دن پہلے مقامی تبلیغی مرکز سے پشاور بھجوائے گئے تھے جن کے نتائج مثبت میں آئے ہیں۔ دونوں مریض ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر میرانشاہ کے ائسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ خیال رہے کہ شمالی وزیرستان سے کورونا کے یہ پہلے کیسز سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 854861
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش