0
Monday 6 Apr 2020 14:16

سیکرٹری بلوچستان اسمبلی نے استعفٰی دیدیا

سیکرٹری بلوچستان اسمبلی نے استعفٰی دیدیا
اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین کے استعفٰی کے حوالے سے میڈیا کو موصول ہونے والی کاپی کے مطابق سیکرٹری اسمبلی نے استعفے میں ناگزیر وجوہات کا ذکر کیا ہے۔ سیکرٹری اسمبلی نے اپنے استعفٰی کی کاپی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوا دی ہے۔ انہوں نے استعفٰی ایک ماہ کے نوٹس پر دیا ہےجو کہ یکم اپریل سے شروع ہوا ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 854971
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش