QR CodeQR Code

کرونا وائرس، جی بی میں کرونا کے پھیلائو میں کمی، صرف ایک کیس رپورٹ

6 Apr 2020 20:15

یر کے روز 18 نئے ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے 17 کے نتائج منفی اور ایک کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ ادھر گلگت میں کرونا کا ایک اور مریض صحت یاب ہو گیا جس کے بعد انہیں ہسپتال سے فارغ کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے پھیلائو میں بتدریج کمی ہو رہی ہے، پیر کے روز صرف ایک کیس سامنے آگیا۔ یہ خطے میں اب تک کہ کم ترین شرح ہے۔ جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کے پھیلائو میں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ پیر کے روز 18 نئے ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے 17 کے نتائج منفی اور ایک کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ ادھر گلگت میں کرونا کا ایک اور مریض صحت یاب ہو کر ہسپتال سے فارغ کیا گیا۔ اس طرح جی بی میں مجموعی کیسز کی تعداد 211 جبکہ زیر علاج مریضوں کی تعداد 194 ہے۔ مجموعی طور پر 15 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 855042

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/855042/کرونا-وائرس-جی-بی-میں-کے-پھیلائو-کمی-صرف-ایک-کیس-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org