QR CodeQR Code

فیس بک صارفین کی لوکیشن تحقیقاتی اداروں سے شیئر کی جا رہی ہے

7 Apr 2020 09:23

فیس بک کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے صارفین کی پرائیویسی متاثر نہیں ہوگی اور ابتدائی طور پر صرف امریکی صارفین کا ڈیٹا شیئر کیا جائیگا۔


اسلام ٹائمز۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کا کہنا ہے کہ صارفین کی لوکیشن سے متعلق معلومات کا تحقیقاتی اداروں سے تبادلہ کیا جا رہا ہے، اس اقدام کا مقصد یہ پتہ لگانا ہے کہ لوگ گھروں میں بیٹھ رہے ہیں یا نہیں۔ ایسے مقامات کی بھی نشاندہی کی جا رہی ہے، جہاں لوگوں کا میل جول زیادہ ہو اور کورونا پھیل سکتا ہو۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے صارفین کی پرائیویسی متاثر نہیں ہوگی اور ابتدائی طور پر صرف امریکی صارفین کا ڈیٹا شیئر کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 855123

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/855123/فیس-بک-صارفین-کی-لوکیشن-تحقیقاتی-اداروں-سے-شیئر-جا-رہی-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org