QR CodeQR Code

صوابی میں مکان کی دیوار گر گئی، 3 بچے جاں بحق

7 Apr 2020 10:51

متاثرہ مکان زردان نامی افغان مہاجر کا ہے، مکان کی دیوار کچی ہونے کے باعث گری، جاں بحق بچوں کی عمریں 3 سے 5 سال کے درمیان ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ صوابی میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ صوابی کے گاؤں نظر ڈھیری میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ متاثرہ مکان زردان نامی افغان مہاجر کا ہے، مکان کی دیوار کچی ہونے کے باعث گری، جاں بحق بچوں کی عمریں 3 سے 5 سال کے درمیان ہیں۔ زخمی خاتون کو ڈسٹرکٹ ہسپتال صوابی منتقل کر دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 855148

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/855148/صوابی-میں-مکان-کی-دیوار-گر-گئی-3-بچے-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org