QR CodeQR Code

بھارتی ہیکروں نے جی بی اسمبلی کی ویب سائٹ ہیک کر لی

7 Apr 2020 23:04

منگل کے روز جی بی اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک ہو گئی جس کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے ویب سائٹ کو بند کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بھارتی ہیکروں نے گلگت بلتستان اسمبلی کی ویب سائٹ ہیک کر لی۔ سائٹ پر بھارتی پرچم لگا دیا گیا۔ منگل کے روز جی بی اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک ہو گئی، جس کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے ویب سائٹ کو بند کر دیا ہے۔ دوسری جانب اسمبلی ترجمان کے مطابق ہیک ہونے کے بعد سائٹ کو فوری معطل کر دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کو ریکور کر لیا گیا ہے اور اب یہ محفوظ ہے۔


خبر کا کوڈ: 855288

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/855288/بھارتی-ہیکروں-نے-جی-بی-اسمبلی-کی-ویب-سائٹ-ہیک-کر-لی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org