0
Thursday 9 Apr 2020 07:30

بروقت اقدامات سے کشمیر ابھی تک کورونا سے محفوظ ہے، سردار مسعود

بروقت اقدامات سے کشمیر ابھی تک کورونا سے محفوظ ہے، سردار مسعود
اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر کے صدر سردار مسعود نے کہا ہے کہ آزادکشمیر حکومت نے قلیل وقت میں تیزی سے ضروری حفاظتی اقدامات کر کے کورونا کی وبا کو پھیلنے سے روکا ہے لیکن مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہمارے بھائی اور بہنیں دہری وبا کا شکار ہیں وہ ایک جانب بھارتی استعمار اور دوسری جانب کورونا کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہونے والی صورتحال ہمارے لیے گہری تشویش کا باعث ہے۔ ایک انگریزی جریدہ کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر آزادکشمیر نے کہا کہ فروری کے وسط میں ہی حکومت نے آزادکشمیر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹس اور قرنطینہ مرکز قائم کرنے کے علاوہ ہسپتالوں اور طبی مراکز کا تعین کر دیا جن میں متاثرہ مریضوں کا علاج کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 855520
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش