QR CodeQR Code

پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی میں 14 اپریل تک توسیع

9 Apr 2020 11:30

لاہور سمیت پنجاب بھر میں 7 اپریل تک ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی تھی اور اب اس میں 14 اپریل تک مزید توسیع کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈبل سواری پر پابندی میں توسیع کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی میں 14 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں 7 اپریل تک ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی تھی اور اب اس میں 14 اپریل تک مزید توسیع کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈبل سواری پر پابندی میں توسیع کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار، بزرگ، کمسن بچوں سمیت مریض اور صحافیوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 855560

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/855560/پنجاب-میں-ڈبل-سواری-پر-پابندی-14-اپریل-تک-توسیع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org