QR CodeQR Code

FIA کے 3 ایڈیشنل ڈائریکٹرز کا تبادلہ

10 Apr 2020 15:48

ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر فیض اللّٰہ کو ہیڈکوارٹر سے سائبر کرائم کراچی تعینات کر دیا گیا ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد اطہر وحید کو ہیڈکوارٹر سے اے ڈی جی نارتھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے نصراللّٰہ گوندل کو پے اے سی سیل ہیڈکوارٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں تقرریاں تبادلے کیے گئے ہیں، 3 ایڈیشنل ڈائریکٹرز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر فیض اللّٰہ کو ہیڈکوارٹر سے سائبر کرائم کراچی تعینات کر دیا گیا ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد اطہر وحید کو ہیڈکوارٹر سے اے ڈی جی نارتھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے نصراللّٰہ گوندل کو پے اے سی سیل ہیڈکوارٹر تعینات کر دیا گیا ہے، تینوں ایڈیشنل ڈائریکٹرز کی تعیناتیوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 855807

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/855807/fia-کے-3-ایڈیشنل-ڈائریکٹرز-کا-تبادلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org