QR CodeQR Code

کرونا وائرس، گلگت بلتستان میں 20 مریض صحت یاب، ایک نیا کیس

14 Apr 2020 20:01

محکمہ صحت سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز سکردو کے ایک مریض میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ گلگت بلتستان میں کرونا کو شکست دینے والے افراد کی مجموعی تعداد 175 ہو گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے مذید 19 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں، کرونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 56 رہ گئی ہے۔ محکمہ صحت سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز سکردو کے ایک مریض میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ گلگت بلتستان میں کرونا کو شکست دینے والے افراد کی مجموعی تعداد 175 ہو گئی ہے جوکہ مکمل طور پر صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو چلے گئے ہیں۔ کرونا وائرس سے متاثرہ دیگر 56 مریضوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 856677

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/856677/کرونا-وائرس-گلگت-بلتستان-میں-20-مریض-صحت-یاب-ایک-نیا-کیس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org