0
Wednesday 15 Apr 2020 19:42

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 856903
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش