0
Friday 17 Apr 2020 22:12

علامہ ساجد نقوی کی مختلف شخصیات سے انکے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

علامہ ساجد نقوی کی مختلف شخصیات سے انکے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی، جن میں دریائے سندھ میں کوسٹر گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت، غلام حیدر اسکردو تعزیت برادر، شیر علی اسکردو تعزیت فرزند، غلام نبی اسکردو تعزیت والد، عیسیٰ اسکردو تعزیت فرزند، صابر حسین اسکردو تعزیت والد، محمد علی اسکردو تعزیت فرزند، علی اسکردو تعزیت فرزند، اہلیہ، دو بچے، اہل خانہ ولایت علی اسکردو تعزیت ولایت علی، سید اسد عباس عابدی اسلام آباد تعزیت والدہ، محمد ابراہیم اسکردو تعزیت والدہ، مولانا غلام اکبر حافظ آباد تعزیت اہلیہ، مولانا وزیر حسین علوی قم المقدسہ تعزیت سسر، شاہد علی، نجف علی، جواد علی، فرہاد علی راولپنڈی تعزیت والد۔

سید حسنین شاہ اٹک تعزیت والدہ، سید مدثر شاہ اٹک تعزیت والد، زوار حسین بٹر لاہور تعزیت جواں سال فرزند فخر عباس بٹر سابق ڈویژنل صدر لاہور ڈویژن جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مولانا علی بخش سجادی بھنبھرو سکھر تعزیت والدہ، سید اخلاق حسین کاظمی اسلام آباد تعزیت برادر، صابر حسین گلگت تعزیت والد، افتخار حسین گلگت تعزیت والد، ناصر حسین گلگت تعزیت برادر، نصرت علی گلگت تعزیت والد، حبیب حسین گلگت تعزیت والدہ، سید عقیل عباس شاہ میانوالی تعزیت والد، ملک منظور حسین ملانہ مظفر گڑھ تعزیت والد، سید جاوید حسین شاہ اسلام آباد تعزیت سسر، سید رضی الحسن جعفری راولپنڈی تعزیت تایا، سید محبوب علی رضوی لاہور تعزیت ہمشیرہ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 857313
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش