0
Saturday 18 Apr 2020 23:33

پشاور، الزہراء اکیڈمی کیجانب سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

پشاور، الزہراء اکیڈمی کیجانب سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم
اسلام ٹائمز۔ الزہراء اکیڈمی کی جانب سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے تعاون سے پشاور میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا، شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے ذمہ داران کے ذریعے راشن کی تقسیم ممکن ہوئی۔ جس کی نگرانی ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے کی۔ مرکزی شیعہ جامع مسجد کے خطیب علامہ ارشاد حسین خلیلی نے دُعائے خیر کی، اس موقع پر شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے صدر آخونزادہ مجاہد علی اکبر، قومی محرم کمیٹی کے رہنماء شاہد امداد بیگ، پروفیسر ملازم حسین، افتخار علی میر، ایس یو سی ضلع پشاور کے جنرل سیکرٹری علی عرفان میر، کوآرڈینٹر سید مرتضٰی عباس رضوی، شاہد علی میر  اور جاوید علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 857553
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش