QR CodeQR Code

پشاور، المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کیجانب سے 40 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

22 Apr 2020 00:33

جلال حسین نے بتایا کہ ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کیجانب سے پشاور میں بلاتفریق رنگ، نسل و مسلک 40 مستحق خاندانوں میں الحمدللہ راشن تقسیم کیا گیا۔ ان شاء اللہ یہ سلسلہ لاک ڈاون کے دوران جاری رکھنے کی کوشش کرینگے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے ذیلی شعبہ المجلس ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کی جانب سے پشاور کے 40 مستحق خاندانوں میں بلاتفریق راشن تقسیم کیا گیا، اس موقع پر صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی اور صوبائی چیئرمین المجلس ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل جلال حسین طوری بھی موجود تھے۔ جلال حسین نے بتایا کہ ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی جانب سے پشاور میں بلاتفریق رنگ، نسل و مسلک 40 مستحق خاندانوں میں الحمدللہ راشن تقسیم کیا گیا۔ ان شاء اللہ یہ سلسلہ لاک ڈاون کے دوران جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 858144

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/858144/پشاور-المجلس-ڈیزاسٹر-مینجمنٹ-سیل-کیجانب-سے-40-مستحق-خاندانوں-میں-راشن-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org